مانو ٹروپا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک نوہا کے پودے جس میں کلور و فل نہیں پایا جاتا اور ان کے پتے، نہایت خفیف شدہ ہوتے ہیں، اس لیے یہ پودے اپنی ساری غذائی ضروریات مردہ نامیاتی مرکبات سے پوری کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک نوہا کے پودے جس میں کلور و فل نہیں پایا جاتا اور ان کے پتے، نہایت خفیف شدہ ہوتے ہیں، اس لیے یہ پودے اپنی ساری غذائی ضروریات مردہ نامیاتی مرکبات سے پوری کرتے ہیں۔